بھارتی مداح بھی سجل علی کی اداکاری کے معترف
لاہور (آن لائن) بھارتی سوشل میڈیا صارفین بھی اداکارہ سجل علی کی اداکاری کے معترف ہوگئے ۔ اداکارہ سجل علی کی27 ویں سالگرہ پرپاکستانی مداحوں کے ساتھ ساتھ بھارتی سوشل میڈیا صارفین نے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے سجل علی کے بہترین ڈراموں میں ان کے کرداروں کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ… Continue 23reading بھارتی مداح بھی سجل علی کی اداکاری کے معترف