جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

صبور علی کی شادی میں شرکت کرتے احد رضا میر کی تصویریں وائرل

datetime 11  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان کی خوبرو اداکارہ صبور علی، اداکار علی انصاری کے گھر سدھار گئی ہیں، اس خوبصورت جوڑی کی شادی کی تقریبات سے تا حال ہزاروں تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔جہاں ہر جانب نو بیاہتا اداکارائوں کے سو شل میڈیا پر چرچے ہو رہے ہیں

وہیں صبور علی کی شادی میں اْن کی بڑی بہن، اداکارہ سجل علی کے شوہر احد رضا میر کے شرکت نہ کرنے پر متعدد حلقوں میں چے مگوئیاں جاری ہیں۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور متعدد حلقوں میں سجل علی اور احد رضا میر کی علیحدگی سے متعلق بھی خبریں زیر گردش ہیں۔ایسے میں سوشل میڈیا فین پیجز کی جانب سے بھی یہی سوال اٹھایا گیا ہے کہ احد رضا میر صبور علی کی شادی میں کیوں شریک نہیں ہوئے تھے ؟سوشل میڈیا پیجز پر صبور علی اور اْن کے دولہے علی انصار ی کے ساتھ احد رضا میر کی تصوریں ایڈٹ کی گئی ہیں۔وائرل ہوتی ان تصویروں کی پوسٹ کے کیپشن میں دلچسپ انداز میں یہی سوال دہرایا گیا ہے کہ ’صرف ایک سوال، یکجا قوم جہاں ہے، احد کہاں ہے؟ احد کہاں ہے؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…