اداکارہ اقرا عزیز کی والدہ کا’’ کریم ‘‘کی پہلی خاتون ڈرائیور ہونے کا انکشاف
کراچی (این این آئی)معروف اداکار و میزبان یاسر حسین نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اہلیہ اقرا عزیز کی والدہ نجی ٹیکسی سروس کریم کی پاکستان میں پہلی خاتون ڈرائیور تھیں۔ یاسر حسین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ اور ان کی والدہ سے متعلق ایک دلگداز پوسٹ شیئر کی ہے… Continue 23reading اداکارہ اقرا عزیز کی والدہ کا’’ کریم ‘‘کی پہلی خاتون ڈرائیور ہونے کا انکشاف