کنگنا رناوت کریمہ بلوچ کی موت پر جسٹن ٹروڈو پر برس پڑیں
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت بلوچستان سے تعلق رکھنے والی انسانی حقوق کی کارکن کریمہ بلوچ کی ٹورانٹو سے لاش برآمد ہونے کے واقعے کے بعد جسٹن ٹروڈو پر برس پڑیں۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ آج ایک شرمناک دن ہے۔کنگنا نے کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کو ٹیگ کرتے… Continue 23reading کنگنا رناوت کریمہ بلوچ کی موت پر جسٹن ٹروڈو پر برس پڑیں