ایف بی آر نے نے گلوکار راحت فتح علی خان کے خفیہ بینک اکائونٹس کا سراغ لگا لیا
لاہور(این این آئی ) معروف گلوکارراحت فتح علی خان ایک بار پھر فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ریڈار پر آگئے ۔انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو نے گلوکار راحت فتح علی خان کے خفیہ بینک اکائونٹس کا سراغ لگا لیا ۔اکائونٹس میں موجود رقم کی تفصیلات آرٹی او کو بھجو دی گئیں ۔… Continue 23reading ایف بی آر نے نے گلوکار راحت فتح علی خان کے خفیہ بینک اکائونٹس کا سراغ لگا لیا