اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمر شریف کو امریکہ لے جانے والی ایئر ایمبولنس آج کسی بھی وقت پہنچنے کا امکان

datetime 22  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کی کاوشیں رنگ لے آہیں سندھ حکومت نے ایئر ایمبولنس کی رقم ادا کردی۔ سندھ حکومت کی جانب سے عمر شریف کے لئے چار کروڑ جاری کیے گیے تھے عمر شریف کو امریکہ منتقل کرنے کے لیے دو کروڑ چراسی لاکھ اٹھانوے ہزار ادا کئے گئے۔ سندھ حکومت نے وفاقی حکومت کو پاکستانی پیسوں کو امریکی ڈالر میں جمع کروانے کے لئے خط بھی لکھا تھا

عمر شریف لے جانے والی ایئر ایمبولنس آج(جمعرات) کسی بھی وقت پہنچنے کا امکان ہے عمر شریف کے اہلخانہ نے سندھ حکومت کا شکریہ ادا کیاہے۔عمر شریف کے بیٹے جواد کے مطابق ایئر ایمبولنس کی رقم سندھ حکومت نے ادا کردی ہے اس حوالے سے مجھے ای میل بھی موصول ہوگئی ہے پروسس میں تھوڑا وقت لگتا ہے ان شاء للہ جلد انہیں علاج کے لئے منتقل کردیا جائے گا سند ھ حکومت کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…