پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

شعیب ملک کی چوتھی شادی ،افواہوں پر ردعمل سامنے آگیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) پاکستان کے معروف آل راؤنڈر شعیب ملک نے اپنی شادی اور نکاح سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر منفرد اور مزاحیہ انداز میں ردعمل دیا ہے۔

حال ہی میں ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک نے اپنی نجی زندگی کے حوالے سے سامنے آنے والی مختلف خبروں اور قیاس آرائیوں پر بات کی۔ انہوں نے کہا کہ انہیں آئے روز اپنے نکاح سے متعلق نئی خبریں سننے کو ملتی ہیں۔کرکٹر کا کہنا تھا کہ وہ خود بھی حیران رہ جاتے ہیں کہ ان کی شادی کے حوالے سے اتنی زیادہ افواہیں آخر کہاں سے جنم لیتی ہیں۔شعیب ملک نے ہنستے ہوئے کہا کہ وہ اپنے بارے میں یہ افواہ سننا پسند کریں گے کہ وہ ایک ’’جینٹل مین‘‘ ہیں، تاہم شادی سے متعلق مسلسل افواہوں کے باعث شاید یہ خواہش پوری ہونا مشکل ہے۔

واضح رہے کہ شعیب ملک کی نجی زندگی پہلے بھی متعدد مرتبہ میڈیا کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے۔ انہوں نے بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے شادی کی تھی، تاہم بعد ازاں دونوں کے درمیان علیحدگی ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…