لاہور( این این آئی) اداکار و میزبان دانش تیمور کانجی ٹی وی چینل سے آن ائیر گیم شو ایسے نہیں چلے گاکا سیزن آٹھ شروع ہو گیاجس میں چار ٹیمیںشرکت کر رہی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر گیم شوایسے نہیںچلے گاکاساتویں سیزن مکمل ہونے کے
بعداب اس کا آٹھواںسیزن شروع ہو گیا ہے جس میں چار ٹیمیں شریک ہیں ۔ ان ٹیموںمیں چمپئن، ٹک ٹاکرز،یوٹیوبرزاورانسٹا گرامر شامل ہیں۔ شو کی میزبانی کے فرائض دانش تیمور سر انجام دے رہے ہیں اورانہیں پرستاروں کی جانب سے بے حد پذیرائی مل رہی ہے۔