منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ایم کیو ایم آزاد کشمیر حکومت سے بھی الگ ہو گئی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2014

ایم کیو ایم آزاد کشمیر حکومت سے بھی الگ ہو گئی

اسلام آباد ۔۔۔۔ایم کیو ایم سندھ حکومت چھوڑنے کے بعد آزاد کشمیر حکومت سے بھی الگ ہو گئی ہے۔ اس بات کا اعلان متحدہ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہو نے کہا کہ آزاد کشمیر میں متحدہ کے… Continue 23reading ایم کیو ایم آزاد کشمیر حکومت سے بھی الگ ہو گئی

پنجاب اسمبلی میں بھارتی جارحیت کے خلاف مشترکہ قرارداد متفقہ طور پر منظور

datetime 22  اکتوبر‬‮  2014

پنجاب اسمبلی میں بھارتی جارحیت کے خلاف مشترکہ قرارداد متفقہ طور پر منظور

لاہور۔۔۔۔۔ پنجاب اسمبلی نے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی جارحیت کے خلاف مشترکہ قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے ۔بدھ کو سپیکر رانا محمد اقبال کی سربراہی میں پنجاب اسمبلی ککا اجلاس ہوا جس میں بھارتی جارحیت کے خلاف مشترکہ قرار دادپیش کی گئی ۔ قرار داد میں کہا گیا ہے… Continue 23reading پنجاب اسمبلی میں بھارتی جارحیت کے خلاف مشترکہ قرارداد متفقہ طور پر منظور

بھارت کی جانب سے سرحدی خلاف ورزی کا بھرپور جواب دیا جائے گا ترجمان پاک فوج

datetime 22  اکتوبر‬‮  2014

بھارت کی جانب سے سرحدی خلاف ورزی کا بھرپور جواب دیا جائے گا ترجمان پاک فوج

بنوں۔۔۔۔پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم باجوہ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ پاکستان بارڈ پرامن چاہتا ہے تاہم اگر بھارت کی جانب سے جب بھی سرحدی خلاف ورزی ہوگی اس پر خاموشی کے بجائے بھرپور انداز میں جواب دیا جائے گا۔یہاں بنوں میں آ ئی ڈی پیز کیلئے ٹی ٹوئنتی کرکٹ… Continue 23reading بھارت کی جانب سے سرحدی خلاف ورزی کا بھرپور جواب دیا جائے گا ترجمان پاک فوج

پاکستان کی سرحدی حدود کی مسلسل خلاف ورزی پر پاکستان اور ایران کا تہران میں اجلاس

datetime 22  اکتوبر‬‮  2014

پاکستان کی سرحدی حدود کی مسلسل خلاف ورزی پر پاکستان اور ایران کا تہران میں اجلاس

تہران۔۔۔۔ایران کی جانب سے پاکستان کی سرحدی حدود کی مسلسل خلاف ورزیوں پر پاک ایران سرحدی سیکورٹی کا اجلاس تہران میں ہوا جس میں دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی ، اجلاس میں امن و امان کی صورتحال اور سرحد پر سیکورٹی کا جائزہ بھی لیا گیا۔ایف سی ترجمان کے مطابق اجلاس میںآئی… Continue 23reading پاکستان کی سرحدی حدود کی مسلسل خلاف ورزی پر پاکستان اور ایران کا تہران میں اجلاس

بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پر جارحیت کا سلسلہ جاری ، چارواہ سیکٹر میں فائرنگ اور گولہ باری

datetime 22  اکتوبر‬‮  2014

بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پر جارحیت کا سلسلہ جاری ، چارواہ سیکٹر میں فائرنگ اور گولہ باری

چارواہ۔۔۔۔بھارت فوج نے ورکنگ باؤنڈری پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے بدھ کو ، بھارتی فورسز نے چارواہ سیکٹر پر فائرنگ کی اور ورکنگ باؤنڈری کے قریب آبادیوں کو نشانہ بنایا۔ بھارتی فورسز نے اس وقت دوبارہ چارواہ سیکٹر میں فائرنگ اور گولہ باری شروع کر دی ، جب کسان اپنی چاول کی… Continue 23reading بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پر جارحیت کا سلسلہ جاری ، چارواہ سیکٹر میں فائرنگ اور گولہ باری

پاکستان او رآسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ پاکستانی ٹیم شروع میں ہی مشکل میں

datetime 22  اکتوبر‬‮  2014

پاکستان او رآسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ پاکستانی ٹیم شروع میں ہی مشکل میں

دبئی۔۔۔۔۔۔پاکستان او رآسٹریلیا کے درمیان دبئی ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے، پاکستانی بلے باز احمد شہزاد تین اور محمد حفیظ بغیر کوئی رن بنائے پویلین واپس لوٹ گئے۔اس طرح میچ کے شروع میں ہی پاکستانی ٹیم مشکل میں پھنس گئی۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر… Continue 23reading پاکستان او رآسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ پاکستانی ٹیم شروع میں ہی مشکل میں

لاہور ہائی کورٹ نے مریم نواز کے بحیثیت چیئرپرسن یوتھ لون سکیم تقرر کا طریقہ اور دیگر ریکارڈ طلب کر لیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2014

لاہور ہائی کورٹ نے مریم نواز کے بحیثیت چیئرپرسن یوتھ لون سکیم تقرر کا طریقہ اور دیگر ریکارڈ طلب کر لیا

لاہور۔۔۔۔۔لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت سے وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے بحیثیت چیئرپرسن یوتھ لونسکیم تقرر کا طریقہ اور دیگر ریکارڈ طلب کرلیاہے ۔ہائیکورٹ کے جسٹس منصورعلی شاہ نے تحریک انصاف کے رہنما زبیر نیازی کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران درخواست گزار کی جانب… Continue 23reading لاہور ہائی کورٹ نے مریم نواز کے بحیثیت چیئرپرسن یوتھ لون سکیم تقرر کا طریقہ اور دیگر ریکارڈ طلب کر لیا

باجوڑ میں انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور لیویز اہلکاروں کی گاڑی پر ریموٹ کنڑول بم حملہ، دو لیویز اہلکاروں سمیت تین افراد شدید زخمی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2014

باجوڑ میں انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور لیویز اہلکاروں کی گاڑی پر ریموٹ کنڑول بم حملہ، دو لیویز اہلکاروں سمیت تین افراد شدید زخمی

باجوڑ۔۔۔۔۔۔باجوڑ ایجنسی میں انسداد پولیو ٹیمیوں کی حفاظت پر مامور لیویز اہلکاروں کی گاڑی پر ریموٹ کنڑول بم حملے میں دو لیویز اہلکاروں سمیت تین افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکہ سے گاڑی کو سخت نقصان پہنچا ۔حکام کے مطابق دھماکہ بدھ کے روز صبح نو بجے تحصیل ماموند کے ایک دورافتادہ علاقہ ڈبر… Continue 23reading باجوڑ میں انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور لیویز اہلکاروں کی گاڑی پر ریموٹ کنڑول بم حملہ، دو لیویز اہلکاروں سمیت تین افراد شدید زخمی

شمالی وزیرستان متاثرین کے لئے ٹی ٹوئنٹی میچ جاری،آئی ڈی پیز کی قیادت بوم بوم ا فریدی کے حوالے

datetime 22  اکتوبر‬‮  2014

شمالی وزیرستان متاثرین کے لئے ٹی ٹوئنٹی میچ جاری،آئی ڈی پیز کی قیادت بوم بوم ا فریدی کے حوالے

بنوں۔۔۔۔پاک اآرمی کی جانب سے �آئی ڈی پیز کے لئے نمائشی میچ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میںآئی ڈی پیز کی قیادت بوم بوم ا فریدی جبکہ پاک فوج کی جانب سے کرنل اظہر ٹیم کی کپتانی کررہے ہیں۔بنوں میں متاثرہ کیمپوں میں قیام پذیرشمالی وزیرستان کے متاثرین کے لئے ٹی ٹوئنٹی میچ کا… Continue 23reading شمالی وزیرستان متاثرین کے لئے ٹی ٹوئنٹی میچ جاری،آئی ڈی پیز کی قیادت بوم بوم ا فریدی کے حوالے

1 358 359 360 361 362 363 364 365 366 367 368 420