پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
اسلام آباد ۔۔۔سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس میں شریک ملزمان کو شامل تفتیش کرنے کی درخواست پر استغاثہ کے وکیل کی جانب سے جوابی دلائل کا آغاز نہ ہو سکا ، خصوصی عدالت نے پراسیکیوٹر اکرم شیخ کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی۔سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس… Continue 23reading پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

























