استعفیٰ دو تحریک اب استعفیٰ لواورچندہ دوتحریک میں تبدیل ہوگئی، مریم نواز
اسلام آباد۔۔۔۔۔ وزیراعظم یوتھ پروگرام کی چیئرپرسن مریم نوازنے کہاہے کہ استعفیٰ دو تحریک اب استعفیٰ لواورچندہ دوتحریک میں تبدیل ہوگئی ہے، یہ سب مکافات عمل ہے۔انھوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے دھرنا جاری رکھنے کیلیے عوام سے چندہ کی… Continue 23reading استعفیٰ دو تحریک اب استعفیٰ لواورچندہ دوتحریک میں تبدیل ہوگئی، مریم نواز