اسلام آ باد۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ نے حکومت کو او جی ڈی سی ایل کے حصص فروخت کرنے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ میں آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی کی نجکاری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر اعلی عدالت نے عبوری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے حکومت کو او جی ڈی سی ایل کے حصص فروخت کرنے کی اجازت دیدی۔ عدالت نے اپنے حکم نامے میں کہا ہے کہ حصص کی فروخت ان کمپنیوں کو کی جائے جو سب سے زیادہ بولیاں لگائیں جبکہ اس حوالے سے حصص خریدنے میں دلچسپی رکھنے والی متعلقہ کمپنیز کو عدالتی احکامات بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔ عدالت نے عبوری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے سماعت 3 ہفتوں کے لئے ملتوی کردی۔
سپریم کورٹ نے حکومت کو او جی ڈی سی ایل کے حصص فروخت کرنے کی اجازت دے دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































