پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کا مطالبات کے حق میں پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرہ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور۔۔۔۔۔۔۔۔آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات کے حق میں پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور سڑک بلاک کر کے دھرنا دیا۔ پنجاب اسمبلی کے باہر ایپکا نے احتجاج کیا اور دھرنا دیتے ہوئے مال روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کردیا۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ پنجاب حکومت نے ان سے وعدہ کیا تھا کہ ان کی اپ گریڈیشن کی جائے گی اور ایڈہاک الاؤنسز کو تنخواہ کا حصہ بنایا جائے گا مگر مطالبات پر عمل نہیں کیا جا رہا۔ ایپکا کے صدر حاجی ارشاد اور ان کی ٹیم کے پنجاب اسمبلی میں وزیر خزانہ مجتبی شجاع الرحمن سے مذاکرات ہوئے جس میں انہوں نے دو روز بعد مل بیٹھ کر مطالبات حل کرنے کی یقین دہانی کر ائی جس پر ایپکا نے احتجاج ختم کر دیا اور اعلان کیا کہ اگر دو روز بعد بھی مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو محرم کے بعد احتجاج کیا جائے گا۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…