بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

چیلنج کیا گیا تو بتا دوں گا ،گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کس جماعت سے ہے ۔قائم علی شاہ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی۔۔۔۔وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ اگر چیلنج کیا گیا تو وہ بتا دیں گے کہ گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کس جماعت سے ہے سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی آپریشن متحدہ سمیت سب جماعتوں کی مشاورت سے کیا گیا ۔ گورنر ہاؤس سندھ میں ہونے والے اجلاس مین اسمبلی کے اندر اور باہر کی سب جماعتیں شریک تھیں۔ وزیر اعلی نے کہا کہ میں آپریشن کی سو فیصد کامیابی کا دعوی نہیں کرتا لیکن بہت بہتریّ ئی ، انہوں نے کہا کہ تحقیقات سے پتہ چلا کہ دہشت گردوں کا تعلق کس جماعت سے ہے ۔ انہو نے کہا کہ گرفتار کر کے دہشت گردوں کو سزا دی گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)


قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…