اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2014 |

اسلام آباد ۔۔۔سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس میں شریک ملزمان کو شامل تفتیش کرنے کی درخواست پر استغاثہ کے وکیل کی جانب سے جوابی دلائل کا آغاز نہ ہو سکا ، خصوصی عدالت نے پراسیکیوٹر اکرم شیخ کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی۔سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس کی سماعت آج خصوصی عدالت میں ہونا تھی،شریک ملزمان کو مقدمے میں شامل کرنے سے متعلق پرویز مشرف کی درخواست پر وکیل صفائی فروغ نسیم کے دلائل گزشتہ سماعت پر مکمل کر لئے تھے۔ آج استغاثہ کی جانب سے جوابی دلائل کا آغاز ہونا تھا تاہم پراسیکیوٹر اکرم شیخ کی جانب سے رجسٹرار آفس میں سماعت ملتوی کرنے کی درخواست دائر کی گئی۔ انہوں نے موقف اختیار کیا کہ اہلیہ کی وفات کے باعث تیاری نہیں کر سکا ، جوابی دلائل دینے کیلئے وقت دیا جائے ، رجسٹرار خصوصی عدالت عبدالغنی سومرو نے سماعت کی آئندہ تاریخ دیدی ، غداری کیس کی سماعت انتیس اکتوبر کو ہوگی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…