پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

برطانیہ مسئلہ کشمیر بارے کوئی مداخلت نہیں کریگا، ڈیوڈ کیمرون

datetime 29  اکتوبر‬‮  2014

برطانیہ مسئلہ کشمیر بارے کوئی مداخلت نہیں کریگا، ڈیوڈ کیمرون

لندن۔۔۔برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے ایک بار پھر اس عزم کو دوہرایا ہے کہ برطانیہ مسئلہ کشمیر بارے کوئی مداخلت نہیں کریگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ بھارت اور برطانیہ کو متعدد یکساں چیلنجز درپیش ہیں۔ دونوں ممالک کو اقتصادی اور تجارتی ترقی… Continue 23reading برطانیہ مسئلہ کشمیر بارے کوئی مداخلت نہیں کریگا، ڈیوڈ کیمرون

ایم کیو ایم کے وفد سے نئے صوبوں کے بارے میں کوئی بات نہیں ہوئی ،ترجمان وزیر اعظم ہاؤس

datetime 29  اکتوبر‬‮  2014

ایم کیو ایم کے وفد سے نئے صوبوں کے بارے میں کوئی بات نہیں ہوئی ،ترجمان وزیر اعظم ہاؤس

اسلام آباد: ترجمان وزیر اعظم ہاؤس نے واضح کیا ہے کہ وزیر اعظم کی ایم کیو ایم کے وفد سے نئے صوبوں کے بارے میں کوئی بات نہیں ہوئی ۔ ترجما ن کے مطابق ایم کیو ایم کے چار رکنی وفد نے گزشتہ روز خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات… Continue 23reading ایم کیو ایم کے وفد سے نئے صوبوں کے بارے میں کوئی بات نہیں ہوئی ،ترجمان وزیر اعظم ہاؤس

ایفیڈرین کیس میں حنیف عباسی سمیت 8 ملزمان پر فرد جرم عائد

datetime 29  اکتوبر‬‮  2014

ایفیڈرین کیس میں حنیف عباسی سمیت 8 ملزمان پر فرد جرم عائد

راولپنڈی۔۔۔۔۔انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے ایفیڈرین کیس میں مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے حنیف عباسی سمیت 8 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔راولپنڈی کی انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج اختر بہادر نے ایفیڈرین کا کوٹہ حاصل کرکے اسے غیر قانونی طور پر فروخت کرنے کے مقدمے کی سماعت کی… Continue 23reading ایفیڈرین کیس میں حنیف عباسی سمیت 8 ملزمان پر فرد جرم عائد

متحدہ قومی موومنٹ نے وفاقی حکومت سے مدد مانگ لی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2014

متحدہ قومی موومنٹ نے وفاقی حکومت سے مدد مانگ لی

متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی میں تاخیر کے شکار منصوبوں پر وفاقی حکومت سے مدد مانگ لی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقا ت کے دوران ایم کیو ایم نے سرکلرریلوے،لیاری ایکسپریس،واٹر اینڈ سیوریج منصوبوں کو فوری مکمل کرنے کا مطالبہ کردیا۔وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو آئین… Continue 23reading متحدہ قومی موومنٹ نے وفاقی حکومت سے مدد مانگ لی

کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس میں اہم گرفتاریاں

datetime 28  اکتوبر‬‮  2014

کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس میں اہم گرفتاریاں

ایڈیشنل آئی جی سی آئی ڈی ثاقب اسماعیل میمن کے مطابق سی آئی ڈی پولیس نے طارق روڈ اور ملیر میں کارروائی کی جہاں سے کراچی ایئرپورٹ پر حملے میں ملوث 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ سی آئی ڈی پولیس کے… Continue 23reading کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس میں اہم گرفتاریاں

پاکستان تاریخ کے نازک ترین دورسے گزررہا ہے _ شہباز شریف نے وجہ صاف بتا دی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2014

پاکستان تاریخ کے نازک ترین دورسے گزررہا ہے _ شہباز شریف نے وجہ صاف بتا دی

لندن میں مسلم لیگ (ن)کے رہ نماؤں سے ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ  پاکستان اپنی تاریخ کے نازک ترین دورسے گزررہا ہے ان  حالات میں انتشار کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں، دھرنوں نے ملک کی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا لیکن اس کے باوجود حکومت نے تحمل، برداشت… Continue 23reading پاکستان تاریخ کے نازک ترین دورسے گزررہا ہے _ شہباز شریف نے وجہ صاف بتا دی

پرویزمشرف کی والدہ دبئی سے کراچی پہنچ گئیں

datetime 28  اکتوبر‬‮  2014

پرویزمشرف کی والدہ دبئی سے کراچی پہنچ گئیں

کراچی۔۔۔۔۔۔سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویزمشرف کی والدہ دبئی سے کراچی پہنچ گئیں۔پرویزمشرف کی والدہ زریں مشرف پی اآئی اے کی فلائٹ پی کے 208 کے ذریعے دبئی سے کراچی پہنچی ہیں۔ذرائع کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ جو وہیل چیئر پر ہیں ان کے ہمراہ ضروری طبی آلات اورآکسیجن کٹ بھی ہے۔پرویز مشرف… Continue 23reading پرویزمشرف کی والدہ دبئی سے کراچی پہنچ گئیں

گلوبٹ اب فلموں میں گاڑیاں توڑ ے گا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2014

گلوبٹ اب فلموں میں گاڑیاں توڑ ے گا

  لاہور۔۔۔۔۔گاڑیاں توڑنے سے شہرت پانیوالے ملزم گلوبٹ کوفلموں کیا آ فرز ہونے لگیں۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت لاہور میں آ ج گلو بٹ کی پیشی ہوئی۔دورانِ سماعت گلوبٹ کے وکیل کا کہنا ہے کہ کیمرہ مین گلو بٹ کے ہاتھوں گاڑیوں کے شیشے توڑنے کی ویڈیو سے مکر گیاہے۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت… Continue 23reading گلوبٹ اب فلموں میں گاڑیاں توڑ ے گا

1 356 357 358 359 360 361 362 363 364 365 366 434