ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

نئے صوبوں کے قیام کے مطالبہ کے خلاف سندھ کے کئی شہروں میں ہڑتال

datetime 23  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدرآباد۔۔۔۔سندھ میں نئے صوبوں کے قیام کے مطالبہ پر قومی عوامی تحریک کی جانب سے حیدر آباد، سکھر، میرپورخاص سمیت مختلف شہروں میں ہڑتال کی جارہی ہے۔
قومی عوامی تحریک کی اپیل پرنوشہرو فیروز،دادو، پڈعیدن، سکھر ، جیکب آباد،عمر کوٹ، کنری ، میرپور خاص اور سجاول سمیت دیگراضلاع میں ہڑتال جاری ہے جبکہ دکانیں اور پیٹرول پمپ بند اور سڑکوں پر ٹریفک معمول سے کم ہے۔ اسی طرح حیدرآباد اور نوابشاہ میں بھی جزوی ہڑتال جاری ہے جہاں بعض علاقوں میں دکانیں کھلی ہیں جبکہ کئی علاقوں میں قومی عوامی تحریک کے کارکنان نے دکانیں بند کرادیں۔ حیدرآباد کے نسیم نگر چوک پر کارکنان نے سندھ کی تقسیم کے خلاف نعرے بازی کی اور احتجاج کیا۔واضح رہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ سندھ میں انتظامی بنیاد پر نئے یونٹس بنائے جائیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…