بدھ‬‮ ، 19 فروری‬‮ 2025 

خواہش ہے عمران خان بھی دھرنا ختم کردیں ،خورشید شاہ

datetime 23  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد۔۔۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت اس خوش فہمی میں نہ رہے کہ طاہرالقادری دھرنے سے چلے گئے بلکہ اسے غلطیوں سے سیکھتے ہوئے مشاورت سے آگے بڑھنا چاہیئے۔یہاں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ سب سے مضبوط فورم ہے اور یہی مسائل حل کرسکتا ہے تاہم اب بھی پارلیمنٹ کا ایک گروپ باہر بیٹھا ہے اور خواہش ہے کہ طاہرالقادری کی طرح عمران خان بھی دھرنا ختم کردیں۔ انہوں نے کہا کہ عوامی تحریک کے سربراہ کی جانب سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان خوش ا?ئند ہے جبکہ دھرنا ختم ہونا کسی کی جیت نہیں بلکہ پارلیمنٹ کی جیت ہے اور حکومت اس خوش فہمی میں رہے کہ طاہرالقادری چلے گئے تو بات ختم ہوگئی۔
قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں نے کئی برس بعد سیاسی پختگی دکھائی تاہم اسلام ا?باد میں جو ہوا اچھے کے لئے تھا اور حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ غلطیوں سے سیکھ کر مشاورت سے آگے بڑھے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سمرقند


ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…