گجرات میں تحریک انصاف کے جلسۂ عام کی تیاریاں مکمل، کارکنوں کی آمد شروع
گجرات۔۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے ظہور الٰہی اسٹیڈیم میں جلسے کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ جلسہ گاہ کے راستوں پر خیر مقدمی بینرز آویزاں کیے گئے ہیں۔ سٹیڈیم میں جلسے کی تیاریاں دیکھنے تحریک انصاف کے سینکڑوں کارکن رات گئے جلسہ گاہ پہنچ گئے۔ گجرات کی انتظامیہ نے جلسے کی سیکورٹی کے… Continue 23reading گجرات میں تحریک انصاف کے جلسۂ عام کی تیاریاں مکمل، کارکنوں کی آمد شروع

























