جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

گجرات میں تحریک انصاف کے جلسۂ عام کی تیاریاں مکمل، کارکنوں کی آمد شروع

datetime 24  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات۔۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے ظہور الٰہی اسٹیڈیم میں جلسے کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ جلسہ گاہ کے راستوں پر خیر مقدمی بینرز آویزاں کیے گئے ہیں۔ سٹیڈیم میں جلسے کی تیاریاں دیکھنے تحریک انصاف کے سینکڑوں کارکن رات گئے جلسہ گاہ پہنچ گئے۔ گجرات کی انتظامیہ نے جلسے کی سیکورٹی کے لیے سخت انتظامات کیے ہیں۔ کسی بھی گڑ بڑ سے نمٹنے کے لیے اڑھائی ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔ جلسہ گاہ میں داخلے کے لئے 4 اور باہر نکلنے کے لئے 8 گیٹ کھلے رکھے جائیں گے۔ ظہور الٰہی اسٹیڈیم کے باہر ریسیکو اہلکار بھی موجود ہوں گے۔ جبکہ میڈیکل کیمپ بھی قائم کیا جائے گا۔ جلسہ گاہ کے ارد گرد شہری حدود میں تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…