جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے سابق امیر پروفیسر غلام اعظم انتقال کر گئے
ڈھاکہ ٟمانیٹرنگ نیوزٞجماعت اسلامی بنگلہ دیش کے سابق امیر پروفیسر غلام اعظم انتقال کر گئے ان کی عمر95برس تھی 1971ئ میں پاکستان کی حمایت پر انہیں سزائے موت دی گئی تھی جو چند روز قبل عمر قید میں تبدیل کر دی گی تھی۔ پروفیسر غلام اعظم مولانا مودودی کے قریبی کے ساتھےو ںمیں سے تھے… Continue 23reading جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے سابق امیر پروفیسر غلام اعظم انتقال کر گئے

























