پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے سابق امیر پروفیسر غلام اعظم انتقال کر گئے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ ٟمانیٹرنگ نیوزٞجماعت اسلامی بنگلہ دیش کے سابق امیر پروفیسر غلام اعظم انتقال کر گئے ان کی عمر95برس تھی 1971ئ میں پاکستان کی حمایت پر انہیں سزائے موت دی گئی تھی جو چند روز قبل عمر قید میں تبدیل کر دی گی تھی۔ پروفیسر غلام اعظم مولانا مودودی کے قریبی کے ساتھےو ںمیں سے تھے آج لاہور کی مسجد شہدا میں جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر سراج الحق ان کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…