اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

اللہ تعالیٰ نواز حکومت فوری نہیں گرانا چاہتاٜ طاہرالقادری

datetime 23  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایبٹ آباد۔۔۔۔۔۔۔ عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نواز حکومت کو فوری طور پر گرانا نہیں چاہتا، ہمیں کسی کے اتفاق اور اختلاف سے فرق نہیں پڑتا، دھرنا ختم کر نے کےلئے ایک ماہ تک عمران خان سے مشاورت کی، کمانڈر نے جنگ چھوڑی نہیں حکمت عملی بدل لی ہے، کارکن تنقید پر کان نہ دھریں، عوام نے دو تہائی اکثریت سے منتخب کرایا تو ایبٹ آباد کو سب سے پہلے صوبہ بنائیں گے۔ جمعرات کو ایبٹ آباد میں جلسہ سے  خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دھرنے سے عوام میں شعور پیدا کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں اور دھرنا ختم کرکے گھر نہیں بلکہ شہر شہر کا رخ کر رہے ہیں۔  انہوںنے کہا کہ ارادہ نہیں بدلا بلکہ نئے نئے محاذ کھولیں گے جن سے موجودہ نظام دھڑام سے گر جائےگا۔ انہوں نے کہا کہ اب کوئی بچہ ہسپتال میں پیدا ہوگا تو وہ روئے گا نہیں بلکہ گو نواز گو کہے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم محرم الحرام کا وقفہ کر رہے ہیں اور کارکنوں کو تیاری کا وقت دے رہے ہیں،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…