ایبولا وائرس وائرس سے 4ہزار877 افراد ہلاک ہو چکے، عالمی ادارہ صحت
نگٹن۔۔۔۔ عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ ایبولا وائرس سے پھیلنے والی بیماری کے مریضوں کی تعداد تقریباً15 ہزار ہوگئی ہے جبکہ اس وائرس سے جمعرات تک 4ہزار877 ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ایبولا وائرس سے متاثرہ ممالک گینیا‘ لائبیریا اور سرے لیونے میں وائرس ایبولا سے ہونے و الی… Continue 23reading ایبولا وائرس وائرس سے 4ہزار877 افراد ہلاک ہو چکے، عالمی ادارہ صحت

























