ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

ایپل کا تیار کردہ پہلاکمپیوٹر 9لاکھ 5 ہزار ڈالر میں نیلام

datetime 24  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک۔۔۔ امریکی کمپیوٹر ساز کمپنی ایپل کا تیار کردہ پہلاکمپیوٹر 9لاکھ 5 ہزار ڈالر میں نیو یارک میں فروخت ہوگیا۔برطانوی نیلام گھر بون ہیمز نے بتایا کہ 9لاکھ 5ہزار ڈالر میں فروخت ہونے والا ایپل ون کمپیوٹر سٹیو وازنیاک نے 1976ء4 4 میں ایپل کے شریک بانی سٹیو جوبز کے گیراج میں یا اپنی ہمشیرہ کے گھر میں تیار کیا جب کہ کمپیوٹر ہاتھ سے تیار کیا گیا تھا۔نیلام گھر کے مطابق کمپیوٹر مشی گن کے شہر ڈئیر برن کے ہینری فورڈ میوزیم نے خریدا اور یہ دنیا کا مہنگا ترین کمپیوٹر ہے۔ بون ہیمز کے مطابق کمپیوٹر ایک مدر بورڈ ‘ تاریخی کی بورڈ ‘ سانیو مانیٹر ‘ لکڑی کے ڈبے میں بند تاریخی پاور سپلائی اور دو ٹیپ ڈیکس پر مشتمل ہے اور کمپیوٹر کی فروخت سے عالمی ریکارڈ قائم ہونے پر وہ بے حد خوش ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…