بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

ایبولا وائرس وائرس سے 4ہزار877 افراد ہلاک ہو چکے، عالمی ادارہ صحت

datetime 24  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نگٹن۔۔۔۔ عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ ایبولا وائرس سے پھیلنے والی بیماری کے مریضوں کی تعداد تقریباً15 ہزار ہوگئی ہے جبکہ اس وائرس سے جمعرات تک 4ہزار877 ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ایبولا وائرس سے متاثرہ ممالک گینیا‘ لائبیریا اور سرے لیونے میں وائرس ایبولا سے ہونے و الی بیماری میں مبتلا افراد کی تعداد 15ہزار ہوگئی ہے جبکہ اس بیماری سے اب تک 4 ہزار 877 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ دریں اثنا آخری اطلاعات ملنے تک جنیوا میں عالمی ادارہ صحت کی ایبولا کے بارے کانفرنس میں وائرس کی روک تھام کے لیے مختلف اقدامات پر غورجاری ہے۔ یہ کانفرنس بدھ کو شروع ہوئی تھی۔ مزید براں امریکا نے سیرالیون، لائبیریا اورگینی سے امریکا میں داخل ہونے والے مسافروں پرنئی سفری پابندیاں عائد کردی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…