عمران خان نے خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے التوا کا ذمہ دار الیکشن کمشن کو قرار دیدیا
پشاور۔۔۔۔۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بلدیاتی انتخابات میں التوا کا ذمہ دار الیکشن کمشن کو ٹھہرا دیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کا کوئی مسئلہ نہیں ، الیکشن کمیشن کو اپنے فرائض کی انجام دہی میں ناکامی کا سامنا ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران… Continue 23reading عمران خان نے خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے التوا کا ذمہ دار الیکشن کمشن کو قرار دیدیا

























