ابوظہبی ٹیسٹ ،کھانے کے وقفے تک پاکستان کے تین وکٹوں کے نقصا ن پر 405رنز
ابوظہبی۔۔۔ابوظہبی ٹیسٹ کے دوسرے روزکھانے کے وقفے پر پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں تین وکٹوں کے نقصا ن پر 405رنز بنالیے۔یونس خان نے141اورکپتان مصباح الحق 55رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں۔مصباح الحق کی آسٹریلیا کے خلاف یہ مسلسل دوسری جبکہ ٹیسٹ کیریئر کی 27ویں نصف سنچری ہے۔ شیخ زیداسٹیڈیم ابوظبی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ… Continue 23reading ابوظہبی ٹیسٹ ،کھانے کے وقفے تک پاکستان کے تین وکٹوں کے نقصا ن پر 405رنز