منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

سیلاب کی وجہ سے جن افراد کا ذریعہ معاش متاثر ہوا انہیں معاوضہ دیا جائے گا، شہباز شریف

datetime 26  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور۔۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے جن افراد کا ذریعہ معاش متاثر ہوا ہے انہیں اس کا معاوضہ دیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی جو وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف کی زیرِصدارت سیلاب متاثرین کی امداد سے متعلق ہوا جس میں اب تک کئے جانے والے اقدامات پر تفصیلی غور کیا گیا اور آئندہ کی حکمت عملی کے لئے غور کیا گیا۔اجلاس کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لئے پہلے مرحلے میں پنجاب حکومت نے مجموعی طور پر83 ہزار 557 متاثرہ خاندانوں کو 25،25 ہزار روپے کی مالی امداد دی اور اس پر 2 ارب روپے سے زائد رقم خرچ ہوچکی ہے۔ دوسرے مرحلے میں مستند سروے کی بنیاد پرتخمینہ لگا کرگھروں اور فصلوں کے نقصان کا ازالہ کیا جائے گا، اس کے علاوہ جن افراد کا ذریعہ معاش متاثرہوا ہے انہیں اس کا معاوضہ دیا جائے گا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…