منگل‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2026 

سندھ کی تقسیم ہر گز برداشت نہیں کی جائیگی ، سید خورشیدشاہ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2014 |

سکھر۔۔۔…اپوزیشن لیڈر سید خورشیدشاہ نے کہاکہ ایم کیو ایم کو سیاست آتی ہے۔وہ پہلے مہاجر قومی موومنٹ تھے ، پھر سمجھ گئے کہ کراچی میں بیٹھ کر سیاست نہیں کرسکتے اور بعد میں لفظ مہاجر بدل کر پارٹی کا نام متحدہ قومی موومنٹ رکھ لیا۔سکھر میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہاکہ سیاست کو الگ کیا جائے اور کوئی دوسری بات کرنی ہے تو کھل کر کی جائے۔ انہوں نے کہاکہ سندھ تو ایک تاریخ ہے ، اس کی تقسیم ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی ۔سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ مہاجر یا سندھی تو لفظ ہیں ، سندھ میں مختلف علاقوں سے آئے لوگ آباد ہیں جو اب خود کو سندھی کہتے ہیں اور اب سندھ ہی ان کی پہچان ہے۔خورشید شاہ نے کہاکہ نفرتیں چھوڑ دی جائیں ان سے نقصان ہوگا۔مذہب اور فرقہ پرستی کے نام پر سیاست نہ کی جائے۔ انہوں نیکہاکہ کراچی میں ایک کروڑ سے ز یادہ دوسری قومیتیں آبا د ہیں۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…