کراچی ۔۔۔۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ریاست کی رٹ پر کوئی کمپرومائز نہیں ہونا چاہیے ، جمہوریت اور مفاہمت پر بھی کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے۔ ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب ، پیپلز پارٹی کے سیاسی دباوآپر شروع کیا گیا اور یہ آپریشن ایک بہترین پالیسی ہے۔بلاول بھٹونے سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ڈکٹیٹرز کی باقیات ملک میں اقتدار حاصل کرنے کی خواہش میں جمہوریت کو ڈی ریل کررہی ہیں
آپریشن ضرب عضب ، پیپلز پارٹی کے سیاسی دباوآپر شروع کیا گیا بلاول بھٹو کا دعوی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
گوجرانوالہ کے نوجوان کو آسٹریلیا کے خواجہ سرا کیساتھ نکاح مہنگا پڑ گیا
-
موبائل لینے کی ضد؛ پہاڑ پر بیٹے کو خودکشی سے بچاتے والدین بھی گرکر ہلاک؛ ہولناک ویڈیو
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
گٹرلائن کی صفائی کے دوران واسا کے 2 ملازمین دم گُھٹنے سے جاں بحق
-
بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
حکومت نے پہلے بیرونِ ملک سے چینی منگوالی اب اسی کو ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ
-
سکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری،ہفتہ وار چھٹی کے حوالے سے بڑا اعلان
-
بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پمز اسپتال انتظامیہ کا اعلامیہ جاری
-
خواجہ سرا کے بھیس میں گھر میں داخل ہوکر خاتون کیساتھ زیادتی
-
راولپنڈی میں شوہر نے گھریلو ملازم اور والد کے ساتھ مل کر بیوی کوہلاک کردیا



















































