پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

گٹرلائن کی صفائی کے دوران واسا کے 2 ملازمین دم گُھٹنے سے جاں بحق

datetime 22  اگست‬‮  2026 |

ملتان(این این آئی)گٹرلائن کی صفائی کے دوران واسا کے 2 ملازمین دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو کے مطابق دونوں ملازمین رات گئے گٹر لائن کی صفائی میں مصروف تھے کہ دم گھٹنے سے موت کے منہ میں چلے گئے۔پولیس کے مطابق دونوں ملازمین حفاظتی آلات کے بغیر گٹر لائن کی صفائی کررہے تھے۔دوسری جانب اس حوالے سے واسا حکام نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والا ایک ورکر واسا کا مستقل ملازم اور دوسرا کنٹریکٹ پر تھا، واسا سے دونوں افراد کو لائن کی صفائی کی کوئی ہدایت نہیں دی گئی تھی،

دونوں افراد ذاتی حیثیت میں نجی کنٹریکٹر کی معاونت کے لیے سیوریج لائن میں گئے تھے۔واسا حکام نے مزید بتایا کہ کام کے دوران سیفٹی ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جاتا ہے، سیوریج کے کام سے قبل تمام حفاظتی اقدامات مکمل کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…