منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی

datetime 22  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں مون سون بارشوں کا ساتواں سلسلہ شروع ہوگیا ہے،

جس کے باعث لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج اور کل وقفے وقفے سے بارش ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں خاص طور پر دوپہر کے اوقات میں بارش برسنے کے امکانات ہیں، جبکہ آئندہ دو روز کے دوران شہر کا موسم زیادہ تر ابرآلود رہنے کی توقع ہے۔موسمی صورتحال کے پیش نظر لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے ریکارڈ کے مطابق لاہور کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، جبکہ ہوا میں نمی کی شرح 76 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔دوسری جانب مون سون کے تازہ اسپیل کے زیرِ اثر پنجاب کے دیگر علاقوں میں بھی بادل برسنے اور موسم خوشگوار ہونے کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…