با عزت طریقے سے واپس جانے دیا جائے ورنہ اسلام میں دھرنا دینگے ، آئی ڈی پیز قبائل کی گرینڈ جرگہ میں دھمکی
بنوں ۔۔۔..بنوں میں آئی ڈی پیز قبائل کا مشترکہ گرینڈ جرگہ منعقد ہوا۔ جرگے سے آئی ڈی پیز مشران نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو وزیرستان سے متعلق چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کردیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وہ با عزت طریقے سے واپسی چاہتے ہیں وہ 18 کروڑ عوام کیلیے اپنے گھر… Continue 23reading با عزت طریقے سے واپس جانے دیا جائے ورنہ اسلام میں دھرنا دینگے ، آئی ڈی پیز قبائل کی گرینڈ جرگہ میں دھمکی

























