پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

کراچی کے علاقے رزاق آباد میں مقا بلے کے دوران 9 دہشت گردہلاک

datetime 26  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی۔۔۔پولیس نے کراچی کے علاقے رزاق آباد میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کے دوران 9 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ۔بتایا گیا ہے کہ دہشت گردوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی جوابی کارروائی کے دوران پولیس نے موقع پر موجود 9 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک دہشت گرد شہر میں محرم الحرام کے دوران تخریب کاری کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد، بارود سے بھرا رکشا، اسلحہ اور دیگر ہتھیار برآمد ہوئے ہیں۔ ملزمان شہر میں متعدد تخریب کاری اور ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔ ملزمان کافی عرصے سے کراچی پولیس کو مطلوب تھے۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہے جو محرم الحرام میں بارود سے بھرے ہوئے رکشے کے ذریعے دہشتگردی کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان سندھ کا امیر اور بارودی رکشا بنانے کا ماہر ارشد اللہ فرار ہو گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…