ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

عوام کو حقوق ا نئے پاکستان سے نہیں بلکہ اسلامی پاکستان سے ملیں گے ،لیاقت بلوچ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو۔۔۔۔۔ جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عوام کو حقوق انقلاب یا نئے پاکستان سے نہیں بلکہ اسلامی پاکستان سے ملیں گے۔ قومی سلامتی کو خطرات درپیش ہیں ، سیاسی تلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے۔ لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن میں اجتماعی ناشتے کی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ زندہ اور جمہوری قومیں اآپس میں اختلاف رکھتی ہیں لیکن قومی مقاصد میں یکجا ہوتی ہیں۔ اس وقت ملک کو سلامتی کے خطرات درپیش ہیں جن کا مقابلہ کرنے کیلئے قومی یکجہتی کا عملی مظاہرہ کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ سیاست میں تلخیاں بڑھتی جارہی ہیں ، سیاسی جلسوں میں ایک دوسرے کی پگڑی اچھالنا مناسب نہیں۔ لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی نومبر میں کل پاکستان اجتماع عام کے ذریعے ملک کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کیلئے بھرپور تحریک کا ا?غاز کرے گی ، اسلامی پاکستان ہی ملک کے مسائل کا واحد حل ہے۔



کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…