بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ کے موقعپرمقبوضہ جموں کشمیر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال

datetime 23  اکتوبر‬‮  2014 |

سرینگر۔۔۔ مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ کے موقع پر وادی میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی جبکہ تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز مکمل طور پر بند رہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی وزیراعظم نے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر سری نگر اور متنازع پہاڑی سلسلے سیاچن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فوجیوں سے ملاقات کی جبکہ حریت رہنما سید علی گیلانی نے نریندر مودی کے دورہ مقبوضہ کشمیر پر ہڑتال کی کال دی جس کے بعد وادی میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال رہی اور کاروباری مراکز مکمل طور پر بند رہے۔دوسری جانب نریندر مودی کے مقبوضہ جموں کشمیر کے دورے کے موقع پر سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی اضافی نفری تعیناتی کی گئی اور حکام کی جانب سے اجتماعات پربھی پابندی لگا دی گئی تھی



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…