بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

کراچی میں پولیس افسر غضنفرکاظمی کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار

datetime 21  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی۔۔۔ پولیس نے مقامی ایس ایچ او پریڈی غضنفرکاظمی کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ہے ملزم نے اعتراف جرم بھی کر لیا ہے۔ نبی نخش پولیس نے گلبرگ سے 3 روز قبل منشیات کے ایک اڈے پر چھاپہ مار کر بدنام زمانہ منشیات فروش عباس آفریدی کے بھائی عرفان آفریدی کو حراست میں لیا اور دوران تفتیش ملزم نے ایس ایچ او پریڈی غضنفر کاظمی سمیت متعدد پولیس اہلکاروں پر قاتلہ حملوں کا اعتراف کیا۔ ملزم کا کہنا تھا کہ اس نے باقاعدہ ریکی کر کے ایس ایچ او پریڈی کو اس وقت قتل کیا جب وہ اپنے گھر جا رہے تھے۔
واضح رہے کہ ملزم ایس ایچ او پریڈی غضنفر کاظمی کو 3 ماہ قبل ڈیوٹی سے گارڈن ہیڈ کوارٹر میں واقع اپنی رہائش گاہ جاتے ہوئے ٹ?ارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا تھا کہ ایس ایچ اور غضنفر کاظمی نے کراچی آپریشن میں حصہ لیا تھا اور قتل سے 2 روز قبل منشیات کے اڈے پر چھاپہ مارا تھا، گرفتار ملزم کے بھائی عباس آفریدی نے غضنفر کاظمی کو قتل کی دھمکیاں بھی دیں تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…