سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کی جائیں گی، وزیراعظم نواز شریف
اسلام آباد۔۔۔۔وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہرشعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں۔حکومت نے مقامی کرنسی کو مضبوط کیا ہے۔اسلام آباد میں دو روزہ بین الاقوامی سرمایہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ حکومت نے مالیاتی خسارے میں کمی کی ہے۔کانفرنس سے غیرملکی سرمایہ کاری… Continue 23reading سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کی جائیں گی، وزیراعظم نواز شریف