منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان او رآسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ پاکستانی ٹیم شروع میں ہی مشکل میں

datetime 22  اکتوبر‬‮  2014 |

دبئی۔۔۔۔۔۔پاکستان او رآسٹریلیا کے درمیان دبئی ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے، پاکستانی بلے باز احمد شہزاد تین اور محمد حفیظ بغیر کوئی رن بنائے پویلین واپس لوٹ گئے۔اس طرح میچ کے شروع میں ہی پاکستانی ٹیم مشکل میں پھنس گئی۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور کہا کہ گزرتے وقت کے ساتھ وکٹ مزید سلو ہوگی جس سے پورا فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کریں گے جبکہ ا?سٹریلیوی ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک نے کہا کہ ا?سٹریلوی باؤلرز کسی بھی وکٹ پر اچھی باؤلنگ کی صلاحیت رکھتے ہیں۔حریف ٹیم کو کم سکور پر ا?ؤٹ کرنے کی کوشش کریں گے۔

1920494_788318571228423_4576465192508598064_n



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…