منگل‬‮ ، 14 اپریل‬‮ 2026 

ایم کیو ایم آزاد کشمیر حکومت سے بھی الگ ہو گئی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2014 |

اسلام آباد ۔۔۔۔ایم کیو ایم سندھ حکومت چھوڑنے کے بعد آزاد کشمیر حکومت سے بھی الگ ہو گئی ہے۔ اس بات کا اعلان متحدہ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہو نے کہا کہ آزاد کشمیر میں متحدہ کے وزراء نے استعفے دے دئے ہیں۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ہمارے وزراء گلگت،بلتستان حکومت بھی چھوڑ رہے ہیں۔ ڈاکٹر فاروق دتار کا کہنا تھا کہ ھکومتو ں دے علحیدگی کا فیسلحتمی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے سات سال غیر جمہوری رویہ برداشت کیا۔ان کا کہنا تھا کہ بلاول کا الطاف حسین کے با رے میں بیان انتہائی نا زیبا ہے ہم قطعی یہ برداشت نہیں کریں گے انہو ں نے سیا ست کے پہلے دن ہی جنگ کا آغاز کر دیا ہے۔

1920494_788318571228423_4576465192508598064_n



کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…