منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پر جارحیت کا سلسلہ جاری ، چارواہ سیکٹر میں فائرنگ اور گولہ باری

datetime 22  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چارواہ۔۔۔۔بھارت فوج نے ورکنگ باؤنڈری پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے بدھ کو ، بھارتی فورسز نے چارواہ سیکٹر پر فائرنگ کی اور ورکنگ باؤنڈری کے قریب آبادیوں کو نشانہ بنایا۔ بھارتی فورسز نے اس وقت دوبارہ چارواہ سیکٹر میں فائرنگ اور گولہ باری شروع کر دی ، جب کسان اپنی چاول کی تیار فصل کو کاٹنے لگے۔ بھارتی فورسز نے باجڑہ گڑھی ، چارواہ ، دومالہ ، تلسی پور ، گوڑ ، بھگیاڑی اور دیگر دیہات پر فائرنگ کی اور مارٹر گولے برسائے۔ بھارتی جارحیت کے باعث لوگ اپنی فصل کی کٹائی شروع نہ کر سکے۔ عید الاضحیٰ کے روز سے شروع ہونے والی گولہ باری سے اب تک 12افراد شہید اور 50 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ درجنوں مویشی بھی ہلاک ہو چکے ہیں۔متعدد مکانوں کو بھی بھارتی گولہ باری سے نقصان پہنچا ہے۔

1920494_788318571228423_4576465192508598064_n

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…