محسن عباس حیدر کے ہاں بیٹے کی پیدائش
کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکار محسن عباس حیدر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر کیا۔محسن عباس حیدر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا۔اس میں اداکار نے مداحوں کے ساتھ یہ خبر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ دنیا… Continue 23reading محسن عباس حیدر کے ہاں بیٹے کی پیدائش