شاہ رخ خان کی اپنی تصویر کی کافی پیتے ویڈیو وائرل
ممبئی (این این آئی)لاکھوں کروڑوں دلوں پر راج کرنیوالے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کافی پینے دبئی پہنچ گئے جہاں اْن کی اپنی ہی تصویر کی کافی پیتے ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کنگ خان دبئی کی ایک مشہور کافی شاپ پہنچے جہاں انہوں نے کافی آرٹ کا فائدہ اٹھایا اور اپنی… Continue 23reading شاہ رخ خان کی اپنی تصویر کی کافی پیتے ویڈیو وائرل