آمنہ الیاس کی ‘فلم ریڈی اسٹیڈی نو’ کی پہلی جھلک جاری
لاہور (این این آئی)پاکستانی ماڈل و اداکار آمنہ الیاس کی نئی فلم ‘ریڈی اسٹیڈی نو‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق ٹریلر میں دیکھا گیا کہ آمنہ الیاس اور فیصل سیف بھاگ کے شادی کر رہے ہیں جبکہ ایک جگہ اداکارہ ایک شادی میں رقص بھی کر رہی ہیں جس میں انہوں نے خوبصورت… Continue 23reading آمنہ الیاس کی ‘فلم ریڈی اسٹیڈی نو’ کی پہلی جھلک جاری