مہوش حیات کی فلم ’چھلاوا‘ کا دھماکے دار ٹریلر جاری،فلم رواں سال عیدالفطر پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی
کراچی(این این آئی) تمغہ امتیاز کی حامل اداکارہ مہوش حیات کی آنے والی فلم ’چھلاوا‘ کے ٹیزر کے بعد دھماکے دار ٹریلر بھی جاری کردیا گیا۔مہوش حیات کی فلم ’چھلاوا‘ کا اْن کے مداحوں کو بے صبری سے انتظار تھا اور اب ٹیزر کے بعد فلم کا آفیشل ٹریلر بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اس… Continue 23reading مہوش حیات کی فلم ’چھلاوا‘ کا دھماکے دار ٹریلر جاری،فلم رواں سال عیدالفطر پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی