عاطف اسلم ننھے گلوکاروں کی حوصلہ افزائی کے لئے میدان میں آگئے
لاہور(این این آئی) معروف بین الاقوامی گلوکار عاطف اسلم اب گلوکار بچوں اور موسیقاروں کی حوصلہ افزائی کے لئے میدان میں آگئے۔عاطف اسلم نے اپنی آواز سے کروڑوں لوگوں کو اپنا مداح بنا رکھا ہے، ان کے دیوانوں میں خواتین ، نوجوان اور بوڑھوں کے علاوہ بچے بھی شامل ہیں۔پاکستان میں کئی بچوں نے عاطف… Continue 23reading عاطف اسلم ننھے گلوکاروں کی حوصلہ افزائی کے لئے میدان میں آگئے