اے آررحمان کی کانز فیسٹیول میں افطاری کرنے کی تصویروائرل
پیرس(این این آئی) آسکرایوارڈ یافتہ میوزک ڈائریکٹراے آررحمان کی کانز فلم فیسٹیول کے دوران افطاری کرنے کی تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔دنیا بھرمیں اپنے بہترین میوزک کی بدولت شہرت حاصل کرنے والے آسکرایوارڈ یافتہ موسیقارو ہدایت کاراے آر رحمان ان دنوں فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے کانزفیسٹیول میں موجود ہیں۔اے آررحمان نے… Continue 23reading اے آررحمان کی کانز فیسٹیول میں افطاری کرنے کی تصویروائرل