اسکارلٹ جانسن نےسیاست میں انٹری کا عندیہ دیدیا
نیویارک (این این آئی)آنے والی میگا بجٹ سپر ہیرو فلم ’اوینجر: اینڈ گیم‘ میں ’بلیک وڈو‘ کے طور پر دکھائی دینے والی اداکارہ اسکارلٹ جانسن نے آئندہ برس ہونے والے امریکی انتخابات پر بات کرتے ہوئے سیاست میں انٹری کا عندیہ دیا ہے۔ اسکارلٹ جانسن نے 2016 کے انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار ہلیری کلنٹن کی… Continue 23reading اسکارلٹ جانسن نےسیاست میں انٹری کا عندیہ دیدیا