اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

رابی پیرزادہ نے لندن میں ملنے والا ایوارڈ کشمیریوں کے نام کر دیا

datetime 18  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)لندن میں ہونے والے 10ویں پاکستان اچیومنٹ ایوارڈکی تقریب میں پاکستانی ستاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جس میں مختلف فنکاروں کو ایوارڈ ز دئیے گئے ۔ایوارڈ تقریب میں اداکارہ ثناء ، رابی پیرزادہ، صاحبہ، ریمبو، ہمایوں سعید، فیصل قریشی، اعجاز اسلم، عمران اشرف سمیت دیگر نے شرکت کی ۔ اس موقع پر اداکارہ وگلوکارہ رابی پیرزادہ نے پاکستان اچیومنٹ ایوارڈ کیلئے تیار کئے گئے نغمے پیش کرنے

کی بجائے کشمیری سے اظہار یکجہتی کے لئے ملی نغمے پیش کئے ۔ انہوں نے تقریب میں ملنے والا ایوارڈ کشمیریوں کے نام کر دیا ۔ تقریب میں اداکارہ ثناء نے تیسری مرتبہ ایوارڈ حاصل کیا ۔ثناء نے کہا کہ یہ میری خوشی قسمتی ہے کہ میں تیسری مرتبہ ایوارڈ جیتنے والی واحد اداکار ہوں ۔پاکستان اچیومنٹ ایوارڈ تقریب ہر سال لندن میں منعقد کی جاتی ہے جس میں شوبز ستاروںکو ان کی خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ دئیے جاتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…